سیرت منٹ — طائف کا سبق
طائف کا دن — پتھر کھا کر بھی بددعا نہ دی، رحمت کی دعا دی۔ مشکل ترین دن رحم کی سب سے بڑی مثال بن گیا۔ اس واقعے میں دو سبق چھپے ہیں:
۱۔ طاقت ہوتے ہوئے معاف کرنا
۲۔ اپنے لیے نہیں، دوسروں کے لیے دعا کرنا
دل کو چھو لینے والی باتیں — شاعری، اقوال اور کہانیاں
Dil ko chhoone wali baatein — shayari, quotes aur kahaniyan, from the heart, every day.
Kalamnama · کلام نامہ
طائف کا دن — پتھر کھا کر بھی بددعا نہ دی، رحمت کی دعا دی۔ مشکل ترین دن رحم کی سب سے بڑی مثال بن گیا۔ اس واقعے میں دو سبق چھپے ہیں:
۱۔ طاقت ہوتے ہوئے معاف کرنا
۲۔ اپنے لیے نہیں، دوسروں کے لیے دعا کرنا